Buyon Leading Marketplace for Online Shopping in Pakistan

0341-2000530

0336-0005906

0
Your shopping cart is empty!

Buyon Leading Marketplace for Online Shopping in Pakistan

Shopping Cart

Ya Khuda-Original Book

₨. 599

Product Code 237030
Availability In Stock
Delivery Time 1-3 Days
    show more
    Quantity
    Ask a Question

    SKU: 1519891607

    Categories: Books & Media  ,  Other Products

    Tags: Urdu Books , Qudrat Ullah Shahab ,

    Ya Khuda by Qudrat Ullah Shahab

    یاخدا ان چند کتابوں میں سے ہے جو شاید کبھی نہیں مرسکتیں کیوںکہ ان کی کہانیاں آج سے اتنی ہی متعلقہ ہیں جتنی 60 سال پہلے تھیں۔

    اگرچہ اس کتاب کی متنازعہ شہرت تقسیمِ برصغیر کے حوالے سے ہے مگر تقسیم پر تین میں سے صرف ایک باب ہے: 'رب المشرقین'، جس میں مرکزی کردار دلشاد کی انبالہ سے واہگہ تک کی سفر گزشت ہے۔ ۔ ۔ باقی کے دو باب تو پاکستان اور بالخصوص پاکستانیوں سے متعلق ہیں۔

    دوسرے باب 'رب المغربین' میں دلشاد کے حسین خواب اپنے مغرب کے مقدس کعبے (پاکستان) کے متعلق ، کعبے کے متولیوں کے ہاتھوں ہی زمیں بوس ہوتے دکھائی دیتے ہیں تو تیسرے اور آخری باب میں اس کی پاک سرزمین پر آمد کے بعد روزمرہ کے حالات کا منظر ملتا ہے جو پکوڑے تلنے اور 'گاہکوں' کے ساتھ 'بیسن' لانے تک محدود ہے۔ ۔ ۔ اور جو آزادی سے لے کر آج تک کسی نہ کسی شکل میں جاری ہے اور یہی اس کتاب کی سب سے خاص بات ہے کہ اس کے کردار ، اس کی کہانی اور اس کا سبق۔ ۔ ۔ آج بھی ہم سے متعلق ہیں اور آج بھی کئیں دلشاد اپنے بھائیوں کی راہ تک رہی ہیں۔ ۔ ۔

    Online shopping in Pakistan has never been easy as 1,2,3. Buyon.pk offers the most reliable way to carry out online shopping. You can shop Ya Khuda-Original Book and pay cash on delivery, make Mobile Payments like Easy Paisa wallet, Jazz cash account and UBL Omni, etc. You can also use different secure payment method like credit / debit card, online bank transfer / IBFT and can easily get the Ya Khuda-Original Book delivered at your doorstep any where in Pakistan. Enjoy online shopping on Buyon.pk with most convenient way, Yahan sab milay ga!





    e-Shop since 2016
    Karachi, Pakistan
    Transactions: 124 orders (144 pieces)
    DESCRIBED COMMUNICATION SHIPPING
    0 0 0