Buyon Leading Marketplace for Online Shopping in Pakistan

0341-2000530

0336-0005906

0
Your shopping cart is empty!

Buyon Leading Marketplace for Online Shopping in Pakistan

Shopping Cart

Labbaik by Mumtaz Mufti

₨. 495 Rs. 595 (17% off)

Product Code
Availability In Stock
Delivery Time 3-5 Days
    show more
    Quantity
    Ask a Question

    SKU: 1713020210

    Category: Books & Media

    Tags:

    ممتاز مفتی نے 1968ء میں قدرت اللہ شہاب کے ہمراہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کی۔ اس سفر کے تقریباً چھ سال بعد 1975ء میں ان کے حج کے سفر کی روداد ایک رپوتاژ کی شکل میں التحریر، لاہور کے زیر اہتمام شائع ہوئی۔ اس پہلے یہ روداد قسط وار سیارہ ڈائجسٹ میں چھپ چکی تھی۔
    لبیک ممتاز مفتی کی سب سے زیادہ تہلکہ خیز اور رجحان ساز کتاب ثابت ہوئی اور اس نے اردو ادب میں ایسی سنسنی کو جنم دیا جس کی باز گشت دیر تک دنیائے ادب کی فضائوں میں گونجتی رہی۔ یہ کتاب ممتاز مفتی کی سب سے زیادہ پڑھے جانے والی کتاب ثابت ہوئی۔ ممتاز مفتی نے اس کتاب کے حقوق عام کر دیئے اوررائلٹی کی مد میں کوئی رقم حاصل کرنے کا حق تلف کر دیا جس کے نتیجے میں پاکستان کے ہر بڑے چھوٹے ناشر نے اسے چھاپا اورعام کیا۔





    e-Shop since 2016
    Karachi, Pakistan
    Transactions: 352 orders (395 pieces)
    DESCRIBED COMMUNICATION SHIPPING
    0 0 0