Buyon Leading Marketplace for Online Shopping in Pakistan

0341-2000530

0336-0005906

0
Your shopping cart is empty!

Buyon Leading Marketplace for Online Shopping in Pakistan

Shopping Cart

The product you are looking for is NOT available temporarily. For more details please click here to contact us or Whatsapp us on +92 336 0005906.

Recommended for you

Atlas Seerat Nabvi (PBUH) - اٹلس سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
Atlas Seerat Nabvi (PBUH) - اٹلس سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
Atlas Seerat Nabvi (PBUH) - اٹلس سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

Atlas Seerat Nabvi (PBUH) - اٹلس سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

Rs. 1995

Free Home Delivery in Pakistan
Product Code
Delivery Time 1-3 Days
    show more
    Ask a Question

    SKU: CH-ATL-NAB-1628

    Categories: Books & Media  ,  Other Products

    پیغمبر آخرالزماں جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت ورسالت تو قیامت تک کے تمام انسانوں کے لیے ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جزیرۃ العرب میں پیدا ہوئے۔مکہ مکرمہ میں پرورش پائی اور 53برس تک یہیں رہے بعد ازاں مدینہ منورہ کی جانب ہجرت فرمائی اور عمر عزیز کے 10 سال یہاں بسر کیے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عرصے میں سفر بھی کیے،صفر میں بھی رہے،حالت امن میں بھی دن گزارے اور حالت جنگ میں بھی شب وروز بسر ہوئے۔اس تمام شرگزشت اور ریکارڈ کو سیرت نبوی علی صاحبہا الصلوۃ والسلام کا نام دیا جاتا ہے۔مختلف زبانوں میں سیرت نبوی پر بے شمار کتابیں موجود ہیں جو قارئین کے مطالعے میں رہتی ہیں تاہم ان میں ایک تشنگی کا احساس رہتا ہے کہ مقامات واماکن کا نقشہ کتابوں میں نہیں ہوتا جس سے جگہوں کا صحیح تعارف نہیں ہو پاتا۔اس کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر شوقی ابو خلیل نے زیر نظر اٹلس مرتب کی ہے جس میں سیرت کی وضاحت نقشوں سے کی گئی ہے ۔ان نقشوں میں تمام متعلقہ مقامات ،شہروں اور ان اطراف واکناف کی تفصیل سے جن کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی تشریف فرمانی سے رونق بخشی یا جن کی طرف آپ نے قصدفرمایا۔اصل کتاب عربی میں تھی،جسے معروف اشاعتی ادارے دارالسلام نے اردو قالب میں ڈھال کر اردو دان طبقے کے لیے بھی اس سے استفادہ کو آسان کر دیا ہے۔امید قارئین کے لیے یہ کتاب دلچسپ معلومات کا ذریعہ ہو گی

    Online shopping in Pakistan has never been easy as 1,2,3. Buyon.pk offers the most reliable way to carry out online shopping. You can shop Atlas Seerat Nabvi (PBUH) - اٹلس سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم and pay cash on delivery, make Mobile Payments like Easy Paisa wallet, Jazz cash account and UBL Omni, etc. You can also use different secure payment method like credit / debit card, online bank transfer / IBFT and can easily get the Atlas Seerat Nabvi (PBUH) - اٹلس سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم delivered at your doorstep any where in Pakistan. Enjoy online shopping on Buyon.pk with most convenient way, Yahan sab milay ga!

    Atlas Seerat Nabvi (PBUH) - اٹلس سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
    Atlas Seerat Nabvi (PBUH) - اٹلس سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم




    e-Shop since 2019
    FAISALABAD, Pakistan
    Transactions: 606 orders (631 pieces)
    DESCRIBED COMMUNICATION SHIPPING
    0 0 0